کوئٹہ (این این آئی )پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینئر نائب صدر سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر کی ہمشیرہ اور وزیراعلی کے مشیر برائے انڈسٹریز سردار در محمد ناصر کی والدہ کی روح کے ایصال کے لئے فاتحہ خوانی چار پانچ اور چھ جنوری کو سردار یعقوب خان ناصر کی رہائش گاہ نزد لاء کالج کوئٹہ میں صبح 11سے شام 5بجے تک جاری رہے گی ۔