• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچلا ک میں فائرنگ سے کوئٹہ کارہائشی جاں بحق

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)کچلا ک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے کوئٹہ کے رہائشی کو ہلاک کر دیا پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کلی دیبہ کا رہائشی قاسم خان ولد نذر محمد جمعرات کو نامعلوم افراد نے کچلاک کے علاقے کلی کیتر میں فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا اور فرار ہو گئے پولیس نے لاش کو تحویل میں لے سو ل ہسپتال پہنچائی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔
تازہ ترین