• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ،زرغون روڈ پر فائرنگ ایک پولیس اہلکار شہید ،دوسرا زخمی

کوئٹہ (نمائندہ جنگ) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق کانسٹیبل شاہ نذر اورکانسٹیبل محمد عالم ہفتے کی صبح موٹرسائیکل پر ڈیوٹی کیلئے بدر لائن جا رہا تھے زرغون روڈ سریاب پھاٹک فلائی اوور پر تین نامعلوم افراد ان پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے جس کے نتیجے میں کانسٹیبل محمد عالم شہید جبکہ شاہ نذر شدید زخمی ہو گیا۔
تازہ ترین