• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت متنازع سرحدوں پر تعینات فوج کے لیےہتھیار خریدےگا

India To Buy Weapons For Military On Controversial Borders

بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا، بھارت متنازع سرحدوں پر تعینات اپنے فوجی اہلکاروں کے لیے35ارب روپے سے زائد کے ہتھیار خریدے گا۔

بھارتی وزارت دفاع کے مطابق سرحدی فورسز کے لیے553ملین ڈالرز کے ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد ہتھیار خریدے جائیں گے، ان میں72 ہزار00 4 رائفلز اور 93ہزار895 کاربائنز شامل ہیں۔

وزیر دفاع نرملا ستھارامن کی زیر صدارت دفاعی کونسل نے ہتھیاروں کی خریداری کی منظوری دی اور یہ ہتھیار متنازع سرحدوں پر تعینات اہلکاروں کو فوری خطرات سے نمٹنے کے لیے دیے جائیں گے۔

 

تازہ ترین