• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابل حملہ، افغان حکومت کا پاکستان پر الزام ، اسلام آباد کی تردید

کراچی (نیوز ڈیسک ) افغان حکام نے کابل کے انٹرنیشنل ہوٹل پر حملے کا الزام پاکستان پر عائد کردیا ہے ، افغان حکومت کے ترجمان جاوید فیصل کا کہنا ہے کہ حملے میں پاکستانی عسکریت پسند گروپ حقانی نیٹ ورک کا ہاتھ ہے تاہم دفتر خارجہ کے ترجمان نے الزام مسترد کرتے ہوئےکہا کہ حملےکی تحقیقات کے بجائے پا کستا ن پربے بنیادالزام لگایاگیاہے،ان کا کہنا تھا کہ کابل کےہوٹل پر حملےکی مکمل تحقیقات کی ضرورت ہے،کابل کےہوٹل پر حملےمیں ملوث ہونےکاالزام مسترد کرتے ہیں۔
تازہ ترین