کراچی(اسٹاف رپورٹر)چین کے صو بے تیا ن جن کی کو نسل فا ر انٹرنیشنل انویسٹمنٹ پرو مو شن کے ایک وفد نے اپنے نا ئب صدر ہینری ژ ینگ کی قیادت میں چیئر پر سن ایس بی آئی نا ہید میمن سے ملا قا ت کی اور سندھ میں سر ما یہ کا ر ی کے امو ر پر تبا دلہ خیا ل کیا ،اس مو قع پر چیئر پرسن نا ہید میمن نے کہا کہ اب وقت ہے کہ چا ئنیز پرا ئیوٹ سیکٹر اپنی صنعتو ں کو ون بیلٹ ون رو ڈ کے ساتھ ساتھ منتقل کریں،سندھ حکومت صو بے میں آنے والے سر ما یہ کارو ں کا خیر مقدم کرے گی ،چیئر پر سن نا ہید میمن نے چینی وفد کو صو بے میں سر ما یہ کا ری کے حوالے سے تفصیلی معلو ما ت فرا ہم کیں اور حکومت کی مرا عا ت و سہولتوں سے آگا ہ کیا ۔چینی وفد نے کہا کہ وہ سندھ صو بے میں انڈسٹریل پارک ،منرل پرا سیسنگ ،ما ر بل سٹی اور کلچرل ایکسچینج کے میدا نو ں میں سر ما یہ کا ر ی کر نا چا ہتے ہیں اور اس سلسلے میں چینی اور پا کستا نی نجی شعبو ں کے ساتھ جو ائنٹ وینچر کے تحت بھی کا م کر سکتے ہیں ۔چیئر پر سن نا ہید میمن نے کہا کہ سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ چینی سر ما یہ کا ر ی کو ہر ممکن معا ونت فرا ہم کر ے گا ۔