آپ آف لائن ہیں
جمعرات 8؍رمضان المبارک 1439ھ24؍مئی 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملیر ٹریفک زون پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے خلاف مہم تیز کردی ہے ، تفصیلات کے مطابق ملیرٹریفک پولیس نے عدالت کے فیصلے پر عملدآمد کو یقنی بناتے ہوئے اضافی سیٹوں والے رکشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 9روز میں 17سو4 سے رکشوں کا چالان کیا جبکہ 12سو 14رکشوں کو تحویل میں لے لیا ،پولیس کے مطابق 17سو 4 رکشوں کا چالان کرتے ہوئے 1لاکھ 93ہزار 6سو روپے کے چالان کیئے جبکہ جمعہ کو ملیر کےمختلف علاقوں میں اضافی سیٹوں والے رکشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 135چالان کیئے اور 12رکشوں کو تحویل میں 50ڈرائیورز کو بھی حراست میں لے لیا ، پولیس نے مذید بتایا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے خلاف مہم تیز کردی گئی ہے۔

x
Advertisement

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں