• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریتھک روشن کی فلم ’’سپر 30‘‘ کا نیا پوسٹر جاری

Hrithik Roshans Look As Mathematician In Super 30 Seems Convincing

بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ریتھک روشن اپنے مداحوں کو ریاضی دان کے روپ میں نظر آئیں گے۔

جی ہاں، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریتھک روشن بھارتی ریاضی دان آنند کمار کی کی زندگی پر مبنی فلم 'سپر تھرٹی میں ریتھک روشن کی نئی جھل جاری کردی گئی ہیں جو منظر عام پر آتے ہی وائرل ہوگئی ہیں ۔

فلمساز وکاس بھل کی نئی فلم 'سپر '30 بھارتی ریاضی دان آنند کمار کی زندگی اور اُنکے 'سپر '30پروگرام پر مبنی ہے جس میں ریتھک روشن مرکزی کردار نبھائیں گے جبکہ فلم میں ریتھک روشن کے مد مقابل بھارتی ٹی وی اداکارہ مرونل ٹھاکرمرکزی کردار ادا کریں گی۔

واضح رہے ریتھک روشن کی نئی آنے والی فلم 'سپر تھرٹی اگلے سال 25جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جا

تازہ ترین