• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسان نما بندر ’ارونگ اوتان‘ کو مارنے پر 5برس کی سزا

انڈونیشیا کے جزیرہ بورنیو کے مشرقی کوٹائی ضلع سے تعلق رکھنے والے چار کسانوں کو ’ارونگ اوتان‘ (نایاب نسل کا بندر ) کو رائفل سے 130مرتبہ گولی مار کے ہلاک کرنے کے الزام میں گرفتار کرکے 5 برس کی جیل اور 7؍ہزار400 ڈالرز جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

Orangutan_L2

مقامی حکام کے مطابق ان چاروں افرادکا کہنا ہے کہ بندر نے ان کی فصلوں کو نقصان پہنچایا تھا اور ان کا مقصد اسے مارنا نہیں بلکہ اپنی فصلوں سے بھگانا تھا۔

’ارونگ اوتان‘نسل معدومیت کے خطرے سے دوچار ہے اور اب صرف انڈونیشیا اور ملیشیا میں پائی جاتی ہے۔

تازہ ترین