• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افتخار چوہدری گاڑی کیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) عدالتی وقت ختم ہونے کے باعث سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے زیر استعمال بلٹ پروف گاڑی کے حوالے سے کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 27 فروری تک ملتوی کر دی گئی، ریاض حنیف راہی ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت گزشتہ روز عدالت عالیہ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کی،اس موقع پر درخواست گزار اور جسٹس افتخار چوہدری کی جانب سے شیخ احسن الدین اور توفیق آصف ایڈووکیٹ پیش ہوئے تاہم عدالتی وقت ختم ہونے کے باعث فاضل جسٹس نے سماعت بغیر کسی کارروائی کے 27 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔
تازہ ترین