• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شام میں خونریزی کے ذمہ داردہشتگردوں کے حمایتی ہیں، روس

Supporters Of Terrorist Are Responsible Of Syrian Bloodsheding Russia

روس نے کہا ہے کہ جنگ زدہ شام کے شہر مشرقی غوطہ میں صورت حال کی ذمے داری روس یا روسی اتحادیوں پر عائد نہیں ہوتی۔اسکے ذمہ داری دہشتگردوں کے حمایتی ہیں۔

Russia-Syria222

ترجمان کریملن دیمیتری پَیسکوف کا کہنا ہے کہ غوطہ میں حالیہ خونریزی کی وجہ دہشتگردی کی حمایت کرنے والے عناصر بنے، اس کے لیے شامی حکومت، روس یا ایران کو قصور وار ٹھہرانا غلط ہو گا ۔

Russia-Syria333

شام اور اس کے اتحادی دہشت گردوں کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ مشرقی غوطہ میں اتوار سے اب تک ڈھائی سو افراد ہلاک اور ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ باغیوں کے زیر قبضہ یہ شہرسرکاری فوج کے محاصرے میں ہے، جہاں شامی فضائیہ کی طرف سے بمباری آج پانچویں روز بھی جاری رہی۔

تازہ ترین