• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (ااسٹاف ر پو ر ٹر)محکمہ وائلڈ لائف نے لیاقت آباد کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے کچھوے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے،گیم انسپکٹر عظیم برفت کے مطابق وائلڈ لائف کو اطلاع ملی تھی کہ ملزم شاکر کچھوے اسمگل کرنے کی کوشش کررہا ہے جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے نایاب نسل کے 151کچھوے برآمد کرکے ملزم کو گرفتا رکرلیا گیا ۔
تازہ ترین