• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکامیں ہوا انٹرنیشنل کسٹم موٹر بائیک شو


امریکامیں انٹرنیشنل کسٹم موٹر بائیک شو 2018ء کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں جدید ہیوی بائیکس اور بائیسکلز دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

امریکامیں ہوا انٹرنیشنل کسٹم موٹر بائیک شو

امریکی ریاست وِسکونسن میں انٹرنیشنل کسٹم موٹر بائیک شو 2018 ءکا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں جدید ہیوی بائیکس اور بائیسکلز دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

امریکامیں ہوا انٹرنیشنل کسٹم موٹر بائیک شو

ملواکی Milwaukee شہر کے ایگزیبیشن ہال میں ہونے والے اس دلچسپ فیسٹیول میں نت نئی ہیوی بائیکس سمیت اسکوٹرز، ویسپا، ٹریل بائیکس اور دیگر دو پہئیوں والی سواریاں فیسٹیول کا حصہ بنائی گئیں جن کے علاوہ اسمارٹ بائیک ہیلمٹس، گلوز، گلاسسز اور کِی چینزبھی دیکھنے والوں کی دلچسپی کا باعث بنی رہیں۔

امریکامیں ہوا انٹرنیشنل کسٹم موٹر بائیک شو

شہر کے اس سے بڑے موٹر بائیک فیسٹیول میں دنیا بھر سے درجنوں کمپنیوں نے اپنی تیار کردہ جدید بائیکس فیسٹیول کا حصہ بنائیں جن میں یاماہا، سوزوکی، بی ایم ڈبلیو، ویسپا، ہونڈا، کے ٹی ایم، اسکوماڈی سمیت کئی کمپنیاں شامل تھیں جنہیں بائیکس کے شوقین افراد نے اپنی پسند اور شوق کے مطابق انوکھی شکل اور ڈیزائن میں تیار کیا ۔

تازہ ترین