• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرنے والی لاہور قلندر کی ٹیم کا سفر ختم

پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرنے والی لاہور قلندر کی ٹیم کا سفر ختم

شارجہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرنے والی لاہور قلندر کی ٹیم کا سفر جمعے کو پشاور زلمی کے میچ کے ساتھ ختم ہوگیا۔


لاہور کے فاسٹ بولر سہیل خان ٹائی فائیڈ میں مبتلا ہوگئے ہیں۔سوشل میڈیا پر سہیل نے تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اسپتال میں داخل ہیں۔

لاہور کے آل راونڈر عامر یامین بھی ان فٹ ہیں ۔جبکہ نوجوان شاہین شاہ اس ٹورنامنٹ میں پانچ وکٹیں لے کر شہ سر خیوں میں ہیں ۔شاہین شاہ کو غیر ملکی لیگز میں معاہدے کی پیشکش کی گئی ہے۔

تازہ ترین