• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چڑیا گھر میں انسانوں کی طرح چلنے والا گوریلا شائقین کی توجہ کا مرکز

 چڑیا گھر میں انسانوں کی طرح چلنے والا گوریلا شائقین کی توجہ کا مرکز

فلاڈیلفیا کے ایک چڑیا گھرمیں گوریلا نے انسانوں کی طرح چل کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

چڑیا گھر انتظامیہ نے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کی جس میں ایک نٹ کھٹ گوریلا انسانوں کی طرح دو پیروں پر چل رہا ہے اور نہایت خوش نظر آرہا ہے۔


یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر شائقین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

تازہ ترین