• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پرتگال میں سرفنگ مقابلے کا انعقاد

پرتگال میں سرفنگ کے عالمی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، جس میں دنیا بھر کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہر سرفرز نے شرکت کی۔


مارٹنیکونامی ان مقابلوں میں شرکت کے لیے دنیا بھرماہر سرفرز یہاں پہنچے اور بیچ سمندر میں اونچی لہروں کے درمیان کرتب کا شاندار مظاہرہ پیش کیا جسے دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔

سرفرز نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سمندر کنارے پر موجود سینکڑوں افراد کو بھی خوب محظوظ کیا اور بھرپور داد سمیٹی۔

تازہ ترین