• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بزم یاران سخن کراچی کے زیر اہتمام مشاعرہ آج ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بزم یاران سخن کراچی کے زیر اہتمام کینیڈا میںمقیم پاکستان کی ممتاز شاعرہ، ذکیہ غزل کے اعزاز میں مشاعرہ منگل 20مارچ کو 5بجے شام ’’پی ایم اے ہائوس‘‘ میںہوگا، صدارت ممتاز شاعر اور ’’نیاز مندان کراچی‘‘ کے روح رواں، رونق حیات کریںگے اور نجیب ایوبی نظامت کریں گے، جبکہ ڈاکٹر نثار احمد نثار خطبہ استقبالیہ پیش کریں گے۔
تازہ ترین