• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتساب عدالت میں آج نواز شریف فیملی کیخلاف ایو ن فیلڈ ریفرنس میں واجد ضیاء کا بیان قلمبند کیاجائیگا

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) احتساب عدالت اسلام آباد میں آج ( منگل) کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سپریم قائد محمد نواز شریف کی فیملی کے خلاف ایو ن فیلڈ ریفرنس میں پانامہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کا بیان قلمبند ہوگا۔ بیان مکمل ہونے کی صورت میں وکلا صفائی گواہ پر جرح کریں گے، نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر عدالت میں پیش ہونگے۔
تازہ ترین