• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی کے شیف نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا


ہو ٹل میں آنے والے گا ہگوں کی تعدا د بڑ ھ جا ئے تو شیفس کو ہا تھ تیز ی سے چلا نے پڑ تے ہیں لیکن اتنی تیزی وہ بھی بغیر دیکھے۔!!!ترکی کے ایک ہوٹل میں یہ ماہر اس قدر تیز ی سے سبزیاں کاٹتا ہے کہ دیکھے بغیر بھی بجلی کی سی رفتار سے ٹماٹر، پیاز، کھیرااور مرچیں تیزرفتار ی سے چلتے اس کے ہاتھ نظر بھی نہیں آ تے۔

آنکھوں ہر پٹی باندھ کر باریک قتلے بنا نے سے لے کر چھو ٹے چھو ٹے ٹکڑے کر نا اس کے لئے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے جو یہ شیف سیکنڈو ں میں سر انجا م دے دیتا ہے اور یوں نہایت پھر تی سے گا ہکو ں کا مطمئن کر تا جا تا ہے ۔

اس پھر تیلے شیف کی یہ ویڈیو انٹر نیٹ پر بے حد مقبو ل ہو رہی جسے ابھی تک لاکھوں افراد دیکھے چکے ہیں ۔

تازہ ترین