• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
آرمی چیف سے ایئر چیف مارشل کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایئر چیف مارشل مجاہدانو ر خان  نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فضائیہ کے سربراہ کو جی ایچ کیو میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ نے یادگارشہداء پر پھول چڑھائے، آرمی چیف نے چیف آف ایئر اسٹاف کو ان کی ترقی و تقرری پر مبارک باد دی۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فضائیہ کے سربراہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

تازہ ترین