• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنیوا،اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا قومی دن پر استقبالیہ

لندن(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر فرخ عامل نےگزشتہ شام جنیوا ، سوئٹزرلینڈ میں قومی دن کے استقبالیہ کی میزبانی کی۔استقبالیہ میں سفارتی کمیونٹی اور معروف شخصیات کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی مہمانان خصوصی میں ترک قومی اسمبلی کے سپیکراسماعیل کہرامان بھی شامل تھے۔ تقریب میں وزیر مملکت برائے آئی ٹی اور ٹیلی کام نے بھی شرکت کی۔رنگا رنگ تقریب کی خاص بات سفیر (ریٹائرڈ) ہمایوں خان بنگش کی کیلی گرافی تھی جبکہ پینل نے پاکستانی خواتین کی کامیابیوں اوررجسٹری شدہ چیزوں پر روشنی ڈالی۔
تازہ ترین