• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی صدر کی کمپنی کی بھارت کے ساتھ بڑھتی قربتیں

امریکی صدر کی کمپنی کی بھارت کے ساتھ بڑھتی قربتیں

امریکی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ ٹرمپ آرگنائزیشن نے بیرون ملک سب سے زیادہ حالیہ کاروباری معاہدے بھارت کے ساتھ کئے ہیں،جن میں جاری 5 منصوبوں کی مالیت ڈیڑھ بلین ڈالر ہے۔

ان منصوبوں میں 4 لگژری رہائشی پراجیکٹس اور ایک کمرشل ٹاور شامل ہے۔

رپورٹ کے مطابق ٹرمپ جونیئر نے گزشتہ دہائی میں بھارت کے کم از کم 10 دورے کئے۔ ٹرمپ جونیئر بھارت کو ٹرمپ آرگنائزیشن کے لئے انتہائی پرکشش قرار دیتے ہیں۔

کمپنی نے سال 2007 میں پہلی بار بھارتی ڈیولپرز کے ساتھ رابطہ کیا تھا۔

تازہ ترین