• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
چین میں خطرناک حادثہ

کبھی کبھی زندگی میں ایسے حادثات رونما ہوجاتے ہیں ،جنہیں معجزہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔

چین میں خطرناک حادثہ

ایسا ہی ایک حادثہ چین میں دیکھنے کو ملا جہاں 2 تیزرفتار ٹرک آپس میں ٹکراگئے لیکن اس حادثے کے نتیجے میں ٹرک میں سوار دونوں ڈرائیور بال بال بچ گئے۔


چین کے شہر آنہوئی میں یہ واقعہ اس وقت لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا جب مخالف سمت سے آتے 2 تیز رفتار ٹرک آپس میں زوردارطریقے سے ٹکرا گئے تاہم اس میں سوار ڈرائیوروں کو چوٹ تک نہ آئی۔

تازہ ترین