• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکولوں میں حاضری کی شرح 99فیصد تک ہوگئی

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ سکولز کا یکم مارچ سے تعلیمی سیشن شروع کرنے کافیصلہ درست ثابت ہوا ، سکولوں میں حاضری ک شرح 99فیصد تک ہوگئی بتایا گیا ہے کہ رواں برس سے محکمہ تعلیم نے سکولوں میں نیا تعلیمی سیشن یکم مارچ سے شروع کیا جس کا مقصد طلبا کا وقت بچانا تھا، جس کی وجہ سے اب کلاسوں میں طلبا کی تعداد 99فیصد تک پہنچ گئی جبکہ پہلے یکم اپریل سے سیشن شروع ہوتا تھا طلبا گندم کی کٹائی میں لگ جاتےتھے سکولوں میں حاضری نہیں ہوتی تھی اس طرح یکم مارچ سے سیشن شروع ہونے سے طلبا کی بڑی تعداد سکولوں میں آرہی ہے ۔
تازہ ترین