• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برلن میں دوسری عالمی جنگ کا بم ناکارہ بنا دیا گیا

برلن (اے پی پی) جرمن دارالحکومت برلن میں دریافت ہونے والا دوسری عالمی جنگ کا ایک بم جم عےکو ناکارہ بنایا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق 5 سو کلوگرام وزنی اس بم کو ناکارہ بنانے کے لئے تقریباً 10 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیاگیا ۔ اس وجہ سے برلن میں ٹریفک کا نظام بھی متاثر ہو ا۔ برلن میں ایک تعمیراتی پراجیکٹ کے دوران اس بم کی موجودگی کا علم ہوا تھا۔ جرمنی میں وقفے وقفے سے دوسری عالمی جنگ کے دوران گرائے جانے والے ایسے کئی بم برآمد ہوتے رہتے ہیں، جو پھٹے نہیں تھے۔
تازہ ترین