• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی فرم نے33غیر ملکی زبانوں کا ترجمہ کرنیوالی انوکھی ڈیوائس


غیر ملکی زبانیں سیکھنا آسان نہیں جو اکثر سیاحوں اور مختلف ممالک کا سفر کرنیوالوں کیلئے مشکل کا باعث بنتی ہے ۔

ایک چینی فرم نے اس مشکل کا حل نکالتے ہوئے ایک ایسی جدید ترین ڈیوائس متعارف کروا دی ہے جو33غیر ملکی زبانوں کا ترجمہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

مصنوعی ذہانت کی شاہکار یہ ایجاد نہ صرف آپ کے لئے بہترین مترجم کاکردار ادا کریگی جو آپ کی جیب میں بھی با آسانی فِٹ ہو جاتا ہے بلکہ اس کے مدد سے مختلف ممالک کا سفر کرنیوالے افراد زبان اور کمیونیکیشن میں رکاوٹ سے بھی بچ سکیں گے۔

تازہ ترین