• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کرکٹ کی دنیامیں عموماََ کیچ پکڑنے کو بہت اہمیت دی جاتی ہے اور اگر یہ کیچ کسی مضبوط حریف کا ہو تو پھر کیا ہی کہنے۔ کرکٹ کی دنیا میں ایسا ہی حیرت انگیز لیکن شاندار کیچ اُس وقت دیکھنے کو ملا جس نے سب کو حیران کردیا۔

حیرت انگیز کیچ پر کوہلی بھی ہکا بکا

انڈین پریمئر لیگ میں رائل چیلنجرز بینگلور اور دہلی ڈیئردیلوز کا سنسنی خیز میچ جاری تھا اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی بیٹنگ کر رہے تھے کہ اسی دوران کوہلی نے شاندار ہٹ کیا لیکن فیلڈ پر کھڑے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی نے چھلانگ لگا کر کیچ کرلیا۔

اپنے اس شاندار کیچ پر جہاں Trent Boultخود بے یقین ہوئے وہیں ویرات کوہلی بھی ہکا بکا رہ گئے جبکہ کرکٹ لووز دنگ رہ گئے۔

حیرت انگیز کیچ پر کوہلی بھی ہکا بکا

اس منفرد کیچ پر ویرات کے آؤٹ ہونے کے باوجود دہلی ڈیئردیولز جیت تو نہ سکے تاہم اس کیچ کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہیں۔

تازہ ترین