• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم پیر کی شب لاہور سے انگلینڈ کے شہر کینٹربری پہنچ گئی جہاں وہ ہفتے کو دورے کا پہلا سائیڈ میچ کینٹ کائونٹی کے خلاف کھیلے گی۔ لاہور سے دبئی اور دبئی سے لندن کے بعد ٹیم نے کینٹربری کا سفر بس کے ذریعے کیا۔ فاسٹ بولر محمد عامر کے بارے میں بورڈ کا دعویٰ ہے کہ وہ ویزہ ملنے کے بعد بدھ کو روانہ ہوں گے۔ پاکستان اور آئر لینڈ کا پہلا ٹیسٹ گیارہ مئی کو کھیلا جائے گا۔
تازہ ترین