• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان نے باربی کیو کرنے کا اپنایا منفرد انداز


دنیا بھر میں کئی منچلے نوجوان منفرد اورشاندار کارنامے سر انجام دے کر دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں۔ایسے ہی ایک منچلے نوجوان نے باربی کیو کرنے کا منفرد انداز اپنایا اور کباب کو اس انداز سے گرل کیا کہ دیکھنے والے محظوظ ہوئے بنا نہ رہ پائے۔

اس نوجوان نے اپنے ہاتھوں میں گالف اسٹک تھامی اور چھت کے سرے پر کھڑے ہوکر کباب کو گالف بال بنا یا اور ایسے نشانے لگائے کہ کباب نا صرف بہترین طور پر گرل ہوگئے بلکہ اس نوجوان کا نشانہ ذرا بھی نہ چوکا۔

یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی شائقین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

تازہ ترین