کپل شرما، کمال رشید کو پیٹنے کیلئے دبئی میں میری رہائش گاہ پہنچا، میکا سنگھ
بھارتی گلوکار، ریپر، موسیقار اور اداکار میکا سنگھ نے انکشاف کیا کہ ایک مرتبہ معروف بھارتی کامیڈین اور کپل شو کے ہوسٹ کپل شرما، سوشل میڈیا پرسنالٹی کمال رشید خان جو کے آر کے کے نام سے معروف ہیں کی پٹائی کرنا چاہتے تھے۔