• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیس اسٹیشن سے چاند کے چھپنے کا دلکش نظار ہ توجہ کا مرکز


انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کے خلاء نوردوں نے ایک انوکھا نظارہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گیا ۔

چندا ماما روٹھ گئے ؛انٹر نیشنل اسپیس اسٹیشن سے چاند کے چھپنے کا دلکش نظار ہ توجہ کا مرکز بن گیا

جی ہاں چاند کا زمین کے پیچھے چھپنے کا منظر اس قدر دلکش دکھائی دیا کہ آسٹرو نوڈز نے یہ نظارہ کیمرے میں ریکارڈ کر لیا ۔

قدرت کے قوانین پر عمل پیرا چندا ماما جیسے ہی چھپا تو یہ منظر نہایت دلکش دکھائی دیا یہاں تک کہ جس نے دیکھا قدرت کو سراہے بغیر نہ رہ پایا۔

تازہ ترین