• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) قازقستان میں کھیلی جانے والی چار ملکی ایشیا رگبی ڈویژن تھری چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کو قازقستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا، میزبان ٹیم نے ا پاکستان کو صفر کے مقابلے میں 84 پوائنٹس سے زیر کر کے ٹائٹل اپنے نام کیا۔

تازہ ترین