• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان و یورپی یونین کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق

---جنگ فوٹو
---جنگ فوٹو

یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ اور نائب صدر کی کابینہ کی سربراہ ویوین لونیلہ سے ملاقات کی۔

ملاقات میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان دوطرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے، تجارتی مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھانے اور اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید