• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر)بزم فروغ ادب و فن سندھ اور فرید پبلشرز کے زیر اہتمام32واں سالانہ کتب میلہ فیڈرل بی ایریا ،بلاک17 انچولی کے ہال میں منگل 22مئی سے شروع ہو گا جو چاند رات تک جاری رہے گا۔کتب میلے میں دنیابھر سے 180ناشرین کی کتابیں رعایتی قیمت پر دستیاب ہو نگی۔
تازہ ترین