• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے گورننگ باڈی کا اجلاس 24 مئی کو متوقع

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے کی گورننگ باڈی کا اجلاس 24 مئی کو متوقع ہے، ذرائع کے مطابق ایم ڈی اے انتظامیہ نے گورننگ باڈی اجلاس کے ایجنڈے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں اس سلسلے میں 24 مئی کو اجلاس ہو گا ۔
تازہ ترین