• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمکنی کے علاقہ مسکین آباد میںاتفاقی گولی لگنے سےنوجوان زخمی

پشاور(کرائم رپورٹر)چمکنی کے علاقہ مسکین آباد میں گھر میں موجود نوجوان اپنے ہی ہاتھوں اتفاقی طورپر گولی چل جانے سے زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق عنایت ولد فرید خان نے پولیس کو زخمی حالت میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ میں گھر میں اپنا پستول صاف کررہا تھا اس دوران اتفاقی طورپر گولی چل جانے سے وہ اپنے ہی ہاتھوں زخمی ہوگیا پولیس نے واقعہ کی رپور ٹ درج کرلی ہے۔
تازہ ترین