• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر)مولانا شہنشاہ حسین نقوی کی اہلیہ سیدہ صالحہ لبنیٰ تقوی کی برسی کے سلسلے میں قران خوانی و مجلس عزا اتوار 11 رمضان کو ساڑھے آٹھ بجے شب مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد میں ہوگی ، علامہ ساجد نقوی خصوصی خطاب ،سلام شجاع حیدر اور علی صفدر، نظامت کے فرائض شجاع عباس رضوی ایڈووکیت انجام دینگے، خواتین کے لئے پردے کا انتظام ہے۔
تازہ ترین