• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایبٹ آباد، پارک میں جھولا ٹرین الٹ گئی، 1 شخص جاں بحق

ایبٹ آباد، پارک میں جھولا ٹرین الٹ گئی، 1 شخص جاں بحق

ایبٹ آباد میں پارک میں جھولا ٹرین الٹ گئی، حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثہ لیڈی گارڈن میں پیش آیا،زخمیوں کو بینظیر بھٹو شہید اسپتال اور ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ہے، حادثے میں زخمی ہونے والوں کی عمریں 15 سے 25 سال کے درمیان ہیں۔

پارک میں موجود دیگر جھولوں کو بند کرکے جھولے کے ٹھیکیدار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین