• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مظفرگڑھ میں جعلی ادویات بنانےوالے کارخانے پر چھاپہ

مظفرگڑھ میں جعلی ادویات بنانےوالے کارخانے پر چھاپہ

مظفرگڑھ میں جعلی ادویات بنانےوالے کارخانے پر چھاپہ ، لاکھوں روپے مالیت کی جعلی ادویات برآمد کرکے ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

تحصیل کوٹ ادو کےعلاقے چوک سرورشہید کے کارخانےمیں مضرصحت دیسی اوردیگرادویات تیارکی جارہی تھیں جنہیں جنوبی پنجاب بھر میں فروخت کیاجاتاتھا۔

اسسٹنٹ کمشنرکوٹ ادو کےمطابق کارخانے کے مالکان کے پاس ادویات کی تیاری یا انھیں اسٹور کرنےکالائسنس بھی موجود نہیں تھا۔

تازہ ترین