• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان لڑکوں کا قتل،جارجیا کے وزیراعظم کامستعفی ہونے کا فیصلہ

 کراچی(نیوز ڈیسک)جارجیا کے وزیر اعظم نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق جارجین وزیرا عظم گیورگی کیوریکاشویلی نے ایک ہنگامی بریفنگ کے دوران مستعفی ہونے کے فیصلے کا اعلان کیا ہے،جارجیا میں دو نوجوان لڑکوں کے قتل کے بعد مظاہرے جاری تھے اور یہ پہلا ہائی رینک استعفے نہیں ہے،مئی میں جارجیا کے چیف پراسیکیوٹر نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔ جارجیا کے آئین میں یہ شامل ہے کہ وزیر اعظم کے مستعفی ہونے کا مطلب پوری حکومت کو استعفے ہے۔
تازہ ترین