• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

درخت پر لٹکتے گھونسلے میں بیٹھ کر مزے دار کھانوں کا لطف اْٹھائیں


دنیا بھر میں کشادہ اور بلند ترین عما رتوں میں ریسٹورنٹ تو بہت بنائے جاتے ہیں لیکن تھا ئی لینڈ میں پر ندوں کے گھونسلوں سے متاثر ہو کر ایک ایسا ہی منفرد ریسٹورنٹ قائم کیاگیا ہے۔

درخت پر لٹکتے گھونسلے میں بیٹھ کر مزے دار کھانوں کا لطف اْٹھائیں

جہاں درخت پر لٹکتے گھونسلے میں بیٹھ کر کھانا کھایا جاتا ہے۔اور قدرتی ماحول سے لطف اٹھایا جاتا ہے۔

درخت پر لٹکتے گھونسلے میں بیٹھ کر مزے دار کھانوں کا لطف اْٹھائیں

یہ ریسٹورنٹ با نس کے ڈنڈوں کی مدد سے ایک دیوہیکل گھونسلا بنا کر درخت پر لٹکا یا گیا ہے ۔

درخت پر لٹکتے گھونسلے میں بیٹھ کر مزے دار کھانوں کا لطف اْٹھائیں

جہاں آنے والے افرادکو اس میں بٹھا کر رسی کی مدد سے کھینچا جاتا ہے اور درخت پر لٹکا دیا جاتا ہے۔

درخت پر لٹکتے گھونسلے میں بیٹھ کر مزے دار کھانوں کا لطف اْٹھائیں

اس گھونسلا نماریسٹورنٹ کی ایک اور انو کھی بات یہ بھی ہے کہ اس میں ویٹر ززپ لائن پر ٹارزن کی طرح لٹک کر آتے ہیں اور مزے مزے کے کھانے پیش کر تے ہیں ۔

تازہ ترین