• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خطروں کے کھلاڑی کی برف پوش پہاڑ پرسلیج رائیڈ نگ


خطروں سے کھیلنا یوں تو ایڈونچر کے شوقین افراد کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے لیکن ان میں کچھ سر پھرے نوجوان ایسے کارنامے انجام دیتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ جائیں۔

خطروں کے کھلاڑی کی برف پوش پہاڑ پرسلیج رائیڈ نگ

ویڈیو میں نظر آنے والے اس خطروں کے کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جوکرتب بازی کیلئے کینیڈاکے برف پوش پہاڑ پر پہنچ گیا ہے۔

کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیامیں جانباز کھلاڑی نے سیکڑوں فٹ اونچے برفیلے پہاڑ پر نہ سلیج بورڈ پر لیٹ کر نہ صرف سلیج رائیڈنگ کا شوق پورا کیا بلکہ بلندو بالا پہاڑ سے آزادانہ چھلانگ لگاتے ہوئے بیس جمپنگ کاشاندار مظاہرہ کر کے پیراشوٹ کی مدد سے باآسانی زمین پر لینڈ کر گیا اور دیکھنے والوں کی بھی خوب داد سمیٹی۔

تازہ ترین