• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویڈیو گیمز کھیلنا ذہنی بیماری ہے،عالمی ادارہ صحت


عالمی ادارۂ صحت نے پہلی مرتبہ ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت کو ذہنی بیماری تسلیم کر لیاہے۔

ویڈیو گیمز کھیلنا ذہنی بیماری ہے،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کی تازہ ترین فہرست میں شامل ویڈیو کھیلنے کو گیمنگ ڈس آرڈر کے عنوان سے ایک بیماری کے طور پر شامل کیا گیا ہے ۔

ویڈیو گیمز کھیلنا ذہنی بیماری ہے،عالمی ادارہ صحت

ڈبلیو ایچ اوکی اس نوعیت کی فہرست 1992ء میں شائع کی گئی تھی ، ’گیمنگ ڈس آرڈر‘کی علامت میں طویل دورانیے تک گیمز کھیلنا اور اسے دیگر معمولات زندگی پر ترجیح دینا اور منفی اثرات کے باوجود گیمنگ جاری رکھنا شامل ہیں۔

ویڈیو گیمز بنانے والی صنعت نے ان ثبوتوں کو چیلنج کیا ہے جن کی بنیاد پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے

تازہ ترین