• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سمر اسکول ایتھلیٹکس یوتھ کیمپ22جون سے عبدالستار ایدھی کمپلیکس میں شروع ہوگا۔ کیمپ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں 21 جون تک اپنی انٹری سر محمد طالب کے پاس کراسکتے ہیں۔ اس بارے میں انہوں نے جنگ کو بتایا کہ اس سال یہ37واں کیمپ ہوگا۔اس اسکول سے ہاکی، کرکٹ، فٹ بال، ایتھلیٹکس اور کئی کھیلوں کے بے شمار کھلاڑیوں نے ٹریننگ حاصل کی ہے۔
تازہ ترین