احمد فراز
کب کون کسی کا ہوتا ہے
سب جھوٹے رشتے ناتے ہیں
سب دل رکھنے کی باتیں ہیں
سب اصل روپ چھپاتے ہیں
اخلاق سے خالی لوگ یہاں
لفظوں کے تیر چلاتے ہیں
بہار نگاہوں کو دکھا کر
پھر ساری عمر رلاتے ہیں
وہ جس نے دیئے ہیں اشک ہمیں
اب اس کو بھول ہی جاتے ہیں
ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ ملزم شریف نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر نوجوان کو برہنہ کرکےتشدد کیا، ویڈیو بنائی، ملزمان کے خلاف بغدادی تھانے میں مقدمہ درج ہے۔
اٹلی میں کم اجرت اور منہگائی کے خلاف ایک روزہ ہڑتال کی گئی۔ روم سے عرب میڈیا کے مطابق ہڑتال کی اپیل اٹلی کی سب سے بڑی مزدور یونین کنفیڈریشن آف لیبر نے کی ہے۔
مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی کی بات آتی ہے تو ہر کوئی شہر پر حق جتاتا ہے، لیکن مسائل کی ذمہ داری لینے کو کوئی تیار نہیں۔
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہسپانوی پولیس پر عام ہڑتال میں طاقت کے بے جا استعمال کا الزام عائد کیا ہے۔
سعودی فوجی اتحاد اور حوثی ملیشیا نے ایک دوسرے کی بندرگاہوں پر حملے کی دھمکیاں دے دیں۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اٹھائیسویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ پارلیمنٹ میں آنے تک کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا ، اس وقت صوبوں کے معاملے پر حکومت کی صفوں میں دراڑیں ہیں، ابھی حکومتی وزرا کو بھی نہیں معلوم کہ کیا ہونے جارہا ہے۔
تاہم اردن نے 55ویں منٹ میں ایک گول کرکے مقابلے میں واپسی کی اور انجری ٹائم کے آخری لمحات میں مقابلہ 2-2 سے برابر کردیا۔
کینیڈا کی جانب سے واحد گول کیرن رابنسن نے کیا۔ پاکستان ہاکی ٹیم ایونٹ میں اپنا اگلا میچ کل امریکا کیخلاف کھیلے گی۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز عدالت نے ملزم کی ضمانت بعد ازگرفتاری منظور کی تھی، جس پر انہیں رہا کیا گیا ہے۔
مقابلے کی اطلاع پر سی ٹی ڈی، مقامی پولیس اور کیو آر ایف کی نفری جائے وقوعہ پہنچی، معائنہ کیا گیا تو گاڑی میں پڑے ڈرمز میں بڑی مقدار میں بارود موجود تھا۔
فرانس نے یوکرینی دارالحکومت کیف میں حملوں پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
عدالت عظمیٰ نے درخواست ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے وین ڈرائیور حمید خان کی 14 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا برقرار رکھی ہے۔
سپریم کورٹ کے مطابق نئے نظام سے سائلین، وکلا اور دیگر متعلقہ افراد کو انتظامی تاخیر میں کمی، غیر ضروری عدالتی دوروں سے نجات، معلومات کی درستگی اور عدالتی خدمات کی بروقت فراہمی میں مدد ملے گی۔
ڈھاکا میں بارش کے باعث پاکستان اور بھارت کے مابین یہ فائنل مقابلہ نہ کھیلا جاسکا۔
برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان ری سیٹ ڈیل طے پا گئی ہے۔ ڈاؤننگ اسٹریٹ کے اعلان کے مطابق فریقین نے نوجوانوں کی نقل و حرکت کی اسکیم پر اتفاق کیا ہے۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سینیٹر محسن نقوی نے پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں سے ملاقات کی ہے۔