• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف لندن میں سیاسی پناہ لے چکے ہیں،آصف زرداری

نوازشریف لندن میں سیاسی پناہ لے چکے ہیں،آصف زرداری

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف لندن میں سیاسی پناہ لے چکے ہیں۔

ایک انٹرویو میں آصف زرداری نے کہا کہ شہبازشریف تیز چلیں نہ چلیں،ووٹ میاں صاحب کا ہےاور میاں صاحب کا ووٹ مریم نواز کو منتقل ہوگا۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہناتھاکہ انہیں چوہدری نثار سے نہیں،نوازشریف سے شکایت ہوگی۔

بلاول بھٹو زرداری کے بارے میں آصف زرداری نے کہا کہ وہ بلاول کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں تاہم بلاول اپوزیشن میں بیٹھ کر بھی سیکھیں گے۔

تازہ ترین