• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکسیکو میں نوجوان نے اپنایا شادی کے پروپوزل کا منفردانداز


شادی کی پیشکش ایک ایسا موقع ہے جسے ٹھکرایا جانا شاید کوئی بھی پسند نہ کرے اس لئے سب نوجوانوں کی خواہش ہوتی ہے کہ ان لمحات کو ہمیشہ کے لئے یادگار بناتے ہوئے اپنی بات منوا لیں۔

میکسیکو میں نوجوان نے اپنایا شادی کے پروپوزل کا منفردانداز

میکسیکو سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان نے بھی اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کرنے کیلئے ایک منفرد انداز اپنایا اور سمندر کی گہرائی میں اسکوبا ڈائیونگ کے دوران شادی کی پیشکش کردی۔

میکسیکو میں نوجوان نے اپنایا شادی کے پروپوزل کا منفردانداز

محبوبہ نے بھی نوجوان کی محبت اور انداز دیکھتے ہوئے فوراً ہی ہاں کردی جس کے بعد نوجوان نے اسے انگوٹھی پہنادی۔

تازہ ترین