• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہانگ کانگ ایئرپورٹ پر20 ویں سالگرہ کا انوکھا جشن


ہانگ کانگ کے ایئرپورٹ پربیسویں سالگرہ کا جشن اس طرح منایا گیا کہ پانچ سو ملازمین نے مل کر ایئرپورٹ پرجم کر ڈانس کیا۔

ایئر پورٹ کا عملہ خوشی سے ایسا جھوما کہ ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔

ہانگ کانگ ایئرپورٹ پر20 ویں سالگرہ کا انوکھا جشن

ایئرپورٹ پر موجود مسافربھی عملے کے گرد جمع ہوگئے اور عملے کے رقص کو دیکھ کر خوب لطف اندوز ہوئے۔

تازہ ترین