• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادی کی پیشکش کو یادگار بنانے کیلئے نوجوان کا انوکھا اقدام


شادی کی پیشکش کو یادگار بنانے کیلئے اکثر افراد کچھ منفرد کرنے کی کوشش کرتے ہیں کچھ ایسا کہ جو ہمیشہ یاد رہے اور جس سے محبوب فوراََ راضی ہوجائے۔

لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والے اس چینی نوجوان کے تو کیا ہی کہنے کہ جس نے اس خاص دن کیلئے دنیا لا بلند اور سرد ترین مقام منتخب کیا اور سیکڑوں فٹ بلندی پر محبوبہ کو لئے پہنچ گیا۔

چین کے صوبے Guangdongکے شہر Dongguanسے تعلق رکھنے والے Wang Yinlongنامی کوہ پیما اپنی محبوبہ کو لئے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پہنچا اور شادی کی پیشکش کرڈالی جس پر اسکی محبوبہ پہلے تو حیران رہ گئی پھر خوشی و حیر کے ملے جلے تاثرات کے ساتھ ہاں کردی۔

تازہ ترین