• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکڑوں خطروں کے کھلاڑیوں نے پُر خطر مقام پر مفت کی دعوت اُڑائی

سیکڑوں خطروں کے کھلاڑیوں نے پُر خطر مقام پر مفت کی دعوت اُڑائی

چین میں 7ہزار2سو فٹ بلندی پر بنے راستے پر منعقد کئے گئے سالانہ میلے میں ایڈونچر کے شوقین مقامی افراد اور سیاحوں کیلئے مفت دعوت کا اہتمام کیا گیا اور طویل ٹیبل لگا کو مزیدار پکوان پیش کئے گئے۔


یوں زمین سے ہزاروں فٹ اونچائی پر مفت کھانا کھانے کیلئے سیکڑوں افراد چلے آئے اور خوب مزے سے مفت کی دعوت اڑائی ۔

تازہ ترین